نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی اور 280 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 156 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ابوظہبی کے شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 353 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی تھی، جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف ملا۔ 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ابتدا سے ہی قومی ٹیم مشکلات کا شکار رہی

The post پاکستان کو تیسرے میچ میں شکست، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 1-2 سے جیت لی – Sport appeared first on Urdu News Room.