قومی کرکٹ ٹیم نے فتح کا سنہری موقع گنوا دیا۔پریشر میں پرفارم نہ کرنے کی خامی کرکٹ ٹیم کو ایک بار پھر ناکامی کے گڑھے میں لے گئی۔ ابوظبی کے فیصلہ کن ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں ایک بار پھر پاکستان کی ناقص بیٹنگ نے شرمندہ کردیا ۔ دو سو اسی رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم ایک سو چھپن رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیوزی نے ٹیسٹ ایک سو تئیس رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی پاکستان اننچاس سال بعد نیوزی لینڈسے ہوم سیریزہار گیا۔ ڈھائی روزتک میچ پاکستان کےکنٹرول میں رہا۔ چوہتررنزکی

The post پریشر میں پرفارم نہ کرنیکی خامی قومی ٹیم کو لے ڈوبی appeared first on Urdu News Room.