اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاجس میں کپاس کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی کا جائزہ لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کریں گے، اجلاس میں کپاس کی درآمدپرڈیوٹی میں کمی کاجائزہ لیاجائےگا،وزارت تجارت اس حوالے سے سمری پیش کرے گی