پنجاب کی جیلوں میں ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض کا راج ہے۔جیل میں چھ ہزار قیدی موذی امراض میں مبتلا نکلے۔  پنجاب کی 41 جیلوں میں 6000 قیدی ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہو گئے۔اعداد و شمار کے مطابق سنٹرل جیل فیصل آباد ایڈز کے 65، ہیپاٹائٹس کے 481 قیدیوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایڈز کے 29 اور ہیپاٹائٹس کے 131 قیدیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ کوٹ لکھپت جیل میں ایڈز کے 19، 12 ٹی بی اور21 ہیپاٹائٹس کے مریض ہیں۔  آئی جی پنجاب جیل خانہ جات کہنا ہے کہ 32000 قیدیوں

The post پنجاب کے قیدی ایڈز میں مبتلا appeared first on Urdu News Room.