جسمانی ورزش سے جسم میں آئریسن نامی ہارمون بڑھتا ہے جو الزائیمر سمیت کئی امراض سے بچاتا ہے۔ فوٹو: فائل ریو ڈی جنیریو: ہم جانتے ہیں کہ دنیا کوئی غذا یا دوا ورزش کی جگہ نہیں لے سکتی اور اب ماہرین نے ورزش کی ایک اور زبردست اہمیت بیان کردی ہے کہ دورانِ کسرت جسم ایک ایسا ہارمون خارج کرتا ہے جو کئی دماغی بیماریوں کی جڑ بیماری الزائیمر کو لاحق ہونے سے روکتا ہے۔ برازیل میں واقع فیڈرل یونیورسٹی آف ریو ڈی جنیرو سے وابستہ فرنینا ڈی فیلِکا کے مطابق جب جب ہم باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں تو جسم

The post دورانِ ورزش جسم سے خارج ہونے والا ہارمون الزائیمر سے بچاتا ہے appeared first on Urdu News Room.