جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہونے والے سیریز کے تیسرے اور آخر ٹیسٹ میچ کا ٹاس جنوبی افریقہ کے کپتان نے جیتا۔ میزبان کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ یہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار ہے اور پہلی اننگز میں بڑا اسکور کرکے پاکستان کو دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹاس کے جیتنے یا ہارنے سے فرق نہیں پڑتا، تاہم وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز

The post جوہانسبرگ ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ – Sport appeared first on Urdu News Room.