کراچی —  پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جوہانسبرگ میں شروع ہوگیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان حالیہ سیریز کے اب تک ہونے والے دونوں میچز جنوبی افریقہ نے جیتے ہیں۔ اس لیے کرکٹ حلقوں اور شائقین میں میچ کے حوالے سے سب سے اہم موضوعِ بحث یہی ہے کہ کیا جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر پاکستان کو کلین سوئپ کرنے میں کامیاب ہوجائے گا؟ اب تک سیریز میں دو میچ ہو چکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ کی فتح ہوئی اور یوں اسے 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ کلین سوئپ یا وائٹ

The post کیا پاکستان پھر کلین سوئپ ہو جائے گا؟ appeared first on Urdu News Room.