بھارتی کرکٹ حکام نے ٹی وی شو کے دوران خواتین کے لیے نازیبا زبان استعمال کرنے پر آل راؤنڈر ہردک پانڈیا اور لوکیش راہل کو معطل کر کے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کی معطلی اور انکوائری کے سبب ان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا ہے کہ دونوں کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ تو ہرگز نہیں کھیلیں گے جبکہ ان کے

The post بھارتی کرکٹ بورڈ نے پانڈیا اور راہل کو معطل کردیا – Sport appeared first on Urdu News Room.