جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے 3 میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں پاکستانی گیندبازوں کا شاندار کم بیک، محض 33 رنز کے عوض آخری 7 وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چائے کے وقفے تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز اسکور کرلئے تھے اور ایک مضبوط پوزیشن میں آگئے تھے۔ تاہم چائے کے وقفے کے بعد پاکستانی بولرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کچھ ہی دیر میں پوری پروٹیز بیٹنگ لائن اپ کو سمیٹ دیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنر مارکرم

The post پروٹیز پہلی اننگز میں 262 رنز تک محدود appeared first on Urdu News Room.