لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جس کا استعمال کرکے انسان دل سمیت کئی مہلک اور خطرناک بیماریوں سے چھٹکارا پا سکتا ہے۔ یہ مارکیٹ میں باآسانی دستاب ہوتا ہے اور اس سے کئی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے، ذیل میں آپ کو لہسن کے ایسے فوائد اور استعمال بتائے جائیں گے جس کی مدد سے آپ بہت زیادہ استفادہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ لہسن سے دانت کا درد، تیز بخار پھلبڑی کے داغوں کا علاج، کان کا درد اور جسم پر گرمی کی وجہ سے نکلنے والے دانوں کا علاج بھی ہوتا

The post لہسن کا رس بھینس کے دودھ میں ملا کر پئیں اور کمال دیکھیں appeared first on Urdu News Room.