تین مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن عظیم برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے مستقل انجری مسائل سے تنگ آ کر رواں سال آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔ ایک عرصے سے کولہے کی انجری کا شکار مرے نے کہا کہ سال 2019 کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ان کے کیریئر کا آخری ٹورنامنٹ ہو سکتا ہے۔ سابق عالمی نمبر ایک اور تین مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن اینڈی مرے کو برطانوی تاریخ کے عظیم ترین ٹینس اسٹارز میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور انہوں نے راجر فیڈرر، رافیل نڈال اور نووواک جوکووچ کے ہمراہ

The post اینڈے مرے کا آسٹریلین اوپن کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان – Sport appeared first on Urdu News Room.