شان مسعود 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، فوٹو: فائل جوہانسبرگ ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف جنوبی افریقا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم نے 2 وکٹوں پر 17 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ میں کھیلا جارہا ہے، جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پروٹیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان ڈین ایلگر اور ایڈن مارکرم نے کیا۔ اوپنر ڈین ایلگر زیادہ

The post جوہانسبرگ ٹیسٹ کا پہلا دن ختم، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 17 رنز appeared first on Urdu News Room.