پاکستان کرکٹ کے لیئے اچھی خبر ہے، آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان ایرون فنچ اورعثمان خواجہ نے پاکستان میں کھیلنے پررضامندی کا اظہارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرون فنچ کہتے ہیں کہ پاکستان میں جاکر کھیل سکتے ہیں لیکن حتمی فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا نے کرنا ہے۔ ایرون فنچ پاکستان کے فین ہیں اور کہتے ہیں وہاں گراؤنڈآباد ہونے چاہیئں۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ میں بھی پاکستانی ہوں، وہاں جانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں کھیلنے کیلیے دونوں کھلاڑی تو راضی ہیں، مگر فیصلہ آسٹریلوی بورڈ پر چھوڑ رکھا ہے۔ News Source ایرون فنچ اور عثمان خواجہ پاکستان آنے کیلئے

The post ایرون فنچ اور عثمان خواجہ پاکستان آنے کیلئے تیارآج نیوز appeared first on Urdu News Room.