بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور کے ایل راہول، کرن جوہر کے ٹاک شو میں شرکت کے بعد سے تنازعہ کا شکار ہوگئے ہیں۔ شو میں خواتین کے متعلق انتہائی نازیبا جملے  اداکرنے کی وجہ سے ہاردک کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بناگیا تھا۔ دونوں بھارتی کرکٹرزکو   اس اوچھی حرکت کے بعد آسٹریلیا کےخلاف ون ڈے سیریز سے معطل بھی کردیا گیا تھا۔ ایشا گپتا، جن کے متعلق یہ افواہیں تھیں کہ وہ ہاردک پانڈیا کی قریبی دوست ہیں، سے بھارتی آل راؤنڈر کے جملے کے متعلق پوچھا گیا۔ “اس سوال پر ایشا بھڑک اٹھیں اور جواب میں

The post خواتین کیخلاف بیان پانڈیا اور کے ایل راہول کو مہنگا پڑ گیاآج نیوز appeared first on Urdu News Room.