عامر خان اور ٹرینس کرافورڈ کی اگلی فائیٹ کی پریس کانفرنس پندرہ جنوری کو لندن میں ہوگی۔ بڑا مقابلہ بیس اپریل کو امریکہ میں متوقع ہے۔ میچ روم باکسنگ کمپنی سے کئے گئے معائدہ کی رو سے عامر خان کی اس فرم کے لئے تیسری اور آخری فائیٹ ہوگی جو کہ بیس اپریل کو امریکہ کے تین شہروں لاس ویگاس، نیواڈا یا پھر نیویارک میں ہونا متوقع ہے جس کے لئے پروموشن ایکٹوٹی پندرہ جنوری کو لندن میں ہونے والی پریس کانفرنس کے بعد شروع کردی جائے گی۔ میچ روم باکسنگ سے کئے گئے معائدہ کے مطابق عامر خان اس

The post عامر خان اور ٹرینس کرافورڈ کی اگلی فائیٹ 20 اپریل کو امریکہ میں متوقع appeared first on Urdu News Room.