جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈوان اولیویئر سمیت میزبان فاسٹ باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ اور بلے بازوں کی غیر ذمے دارانہ بیٹنگ کے سبب پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 185رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن پاکستان نے 17رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو محمد عباس اور امام الحق وکٹ پر موجود تھے۔ دونوں کھلاڑیوں نے دن کے ابتدا میں سنبھل کر بیٹنگ کی اور میزبان فیلڈر کے ڈراپ کیچز سے توویت پاتے ہوئے دن

The post پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، تیسرے ٹیسٹ میں 185رنز پر آؤٹ – Sport appeared first on Urdu News Room.