قومی ٹیم نے ایک بار پھر مایوس کن کارکردگی دکھائی، پہلی اننگز میں پوری قومی ٹیم 185 رنز پر ڈھیر ہو گئی، 6 بیٹسمین ڈبل فگر میں نہ جا سکے، میزبان جنوبی افریقہ کو 77 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے 17 رنز دو کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز شروع کی، نائٹ واچ مین محمد عباس گیارہ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بعدازاں ترپن ہی کے ٹوٹل پر اسد شفیق بھی چلتے بنے، تجربہ کار بیٹسمین کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔ Pakistan: 185-all out (49.4

The post پہلی اننگزمیں پاکستانی ٹیم 185 رنز پرآؤٹ appeared first on Urdu News Room.