جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران اچانک مکھیوں نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوہانسبرگ میں کھیلے جارہے میچ میں اچانک مکھیوں نے حملہ کردیا، کھلاڑی مکھیوں کو اپنے کیپس اور رومال وغیرہ سے دور کرتے نظر آئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ News Source جوہانسبرگ ٹیسٹ: میدان میں مکھیوں کا حملہ

The post جوہانسبرگ ٹیسٹ: میدان میں مکھیوں کا حملہ appeared first on Urdu News Room.