سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں انجری کا شکار ہو کر چند ماہ کے لیے کرکٹ کے میدانوں سے دور ہو گئے ہیں اور پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے سبب ایک سال کی پابندی کا شکار اسٹیون اسمتھ بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کر رہے تھے جہاں وہ سیدھے ہاتھ کی کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سپر لیگ کی تمام ٹیموں کی حتمی تفصیل ابتدائی طور پر توقع ظاہر کی جا رہی تھی کہ وہ جلد انجری سے صحتیابی

The post ملتان سلطانز کے اسٹیون اسمتھ پاکستان سپر لیگ سے باہر – Sport appeared first on Urdu News Room.