جوہانسبرگ: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے 3 میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی پاکستان نے اپنی گزشتہ شکستوں سے کچھ نہ سیکھا۔ تفصیلات کے مطابق پہلی اننگز میں بولرز نے سر دھڑ کی بازی لگا کر پروٹیز کو 262 رنز تک محدود کیا مگر بلے بازوں نے پھر ان کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں محض 185 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سینیئر بلے باز اظہر علی اور اسد شفیق ایک بار پھر بری طرح ناکام، دونوں ہی اسکوررز کو بنا زحمت دیئے پویلین لوٹ گئے۔ کپتان سرفراز نے 50

The post جوہانسبرگ ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم appeared first on Urdu News Room.