ہاکی کو کروڑوں روپے دینے والی حکومت فٹبال کی بھی اعانت کرے، صدر پی ایف ایف، فوٹو: ایکسپریس  کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے  صدر  سید اشفاق حسین نے کہا ہے کہ   فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے رکن ممالک پر پابندی لگانا کوئی نئی بات نہیں، فیفا کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی، اگر پھر بھی فیفا نے پاکستان کو معطل کیا تو لائحہ عمل بنائیں گے، فٹبال میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا حساب لیا جائے گا، ہاکی کو کروڑوں روپے دینے والی حکومت فٹبال کی بھی اعانت کرے۔ مقامی ہوٹل میں میڈیا  اور بعدازاں ایکسپریس سے

The post فٹبال میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا حساب لیا جائے گا، صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن appeared first on Urdu News Room.