بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے ویرات کا کہنا تھا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کسی بھی ٹی ٹوینٹی لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد وہ دوبارہ بلاّ نہیں اٹھائیں گے اور بالکل سین سے غائب ہو جائیں گے۔ ویرات کوہلی کا شمار دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے، وہ کسی ایک

The post ویرات کوہلی ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کریں گے؟ appeared first on Urdu News Room.