روہت شرما کی شاندار سنچری کے باوجود آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے ون ڈے میچ میں 34رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ آسٹریلیا نے عثمان خواجہ، پیٹر ہینڈزکومب اور شان مارش کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ پیٹر ہینڈز کومب 61گیندوں پر دو چھکوں اور 6چوکوں کی مدد سے 73رنز بنا کر سب سے کامیاب بلے باز رہے جبکہ

The post روہت شرما کی سنچری رائیگاں، بھارت پہلے ون ڈے میں ناکام – Sport appeared first on Urdu News Room.