اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری ارشد کوٹلہ کی سابق وفاقی وزیر اطلاعات نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ کے بھائی چوہدری وحید زمان کائرہ کے اعزاز میں دعوت،معروف بزنس مین چوہدری منشاء خان نونانوالی،چوہدری اشتیاق برنالی ،چوہدری ظفر نوازحقیقہ،چوہدری طاہر اکرم ٹھیکریاں،محمد اآصف منڈیر،شیخ جنید لالہ موسیٰ،چوہدری اصغر لالہ موسی شریک ہوئے