بغداد، 14 جنوری، ارنا – اعلی عراقی سیاسی رہنما اور قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے امریکہ کے ایک طرفہ اقدامات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے عراق کے ارادے کو مزید مضبوط کریں گے.