بغداد، 14 جنوری، ارنا – نامور عراقی سیاسی رہنما اور حکمت سیاسی تحریک کے سربراہ نے امریکہ کے یکطرفہ اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلئے عراق کے عزم و ارادہ مزید مضبوط ہوں گے.