امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق مائیک پومپیو شام اور یمن تنازع، ایران کی دھمکیوں اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی ردعمل کے بعدمشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مائیک پومپیو نے پیر کو سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے 35 منٹ جبکہ ولی عہد محمد بن سلمان سے 45 منٹ طویل ملاقات کی۔ امریکی حکام کے مطابق ان کے اہم ایجنڈا میں یمن میں حوثی باغیوں

The post مائیک پومپیو کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان سے ملاقاتیں appeared first on Urdu News Room.