ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 26رنز پر اس کے دونوں اوپنرز پویلین لوٹ چکے تھے۔ اس مرحلے پر عثمان خواجہ اور شان مارش نے میزبان بیٹنگ لائن کو سہارا دیا اور تیسری وکٹ کے لیے 56رنز کی شراکت قائم کی لیکن اس سے قبل کہ یہ شراکت خطرناک ثابت ہوتی، رویندرا جدیجا کی

The post کوہلی کی 39ویں سنچری، بھارت دوسرے ون ڈے میں کامیاب – Sport appeared first on Urdu News Room.