ممبئی: با لی ووڈ ادا کا رہ ما دھو ری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ بعض اوقا ت ان کے دو نوں بیٹے انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔بھا رتی میڈیا کے مطا بق یہ با ت ادا کا رہ نے ایک ڈا نس ریئلیٹی شومقابلہ میں اس وقت کہی جب مقا بلہ میں شریک ایک امیدوار نے اپنی ڈانس پر فارمنسکو آنکھوں میں آنسوؤ ں کیسا تھ اپنی ما ں کیلئے وقف کرتے ہوئے کہا کہ اسے پچھتاوا ہے کہ اس نے اپنی ما ں کو نظر اندازکیا اور تو جہ نہیں دی، جس پر ما دھو ری ڈکشت نے کہاکہ’’بعض اوقا ت میر ے بیٹے بھی مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں جب میں انہیں بلا تی ہوں،جس پر مجھے شرمندگی محسوس ہو تی ہے۔انہوں نے کہا کہ دراصل اس دنیا میں ہر ماں اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔جب میں چھوٹی تھی تو میں نے بھی یہی کیا لیکن اب میں ایک ما ں ہوں اور سمجھ سکتی ہوں کہ یہ کیسا محسو س ہو تا ہے۔