اوستہ محمد :  بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیو ی کو زخمی کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب اطلاعات کے مطابق کیٹل فار م تھا نہ کے حدود گوٹھ محمد زمان جما لی میں ملزم محمد عظیم نے فا ئر نگ کر کے اپنی بیو ی مسما ۃ(ن) کو شد ید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی اوستہ محمد پولیس کر رہی ہے۔