ڈیرہ اسماعیل خان(امان اللہ بلوچ)سی ٹی ڈی ڈیرہ کے دفتر میں سابق صوبائی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کی طلبی ضمانت قبل از گرفتاری بصورت دیگر گرفتاری کا حکم سابق صوبائی وزیر علی امین خان گنڈہ پور کا قانونی ماہرین سے مشاورت شروع علی امین کا آر پی او ڈیرہ سے ٹیلیفونک رابطہ میں مھلت مانگنے کا انکشاف آر پی او کا قانون کے مطابق اقدامات کی سی ٹی ڈی کو ھدایت سی ٹی ڈی حکام کی علی امین کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال پر ڈی پی او ڈیرہ سے تفصیلی ملاقات علی امین کی گرفتاری کے حوالےسے کئ قانونی معاملات زیر غور علی امین کو 2013میں کلاچی خودکش میں نامزدگی کی گئی تھی کلاچی خودکش دھماکہ کے لواحقین کا آرپی او ڈیرہ سے ملاقات سی ٹی ڈی کی خودکش حملہ میں نامزد ملزمان کی گرفتاری میں تاخیر برتنے پر شدید احتجاج بصورت دیگر ھتھالہ کے مقام پر۔روڈ بلاک کر نے کا اعلان