33

’قلبی والو‘‘ جنہیں 10 منٹ میں بنایا جا سکتا ہے

ہارورڈ: سائنس دانوں نے دل کا ایسا ’’والو‘‘ بنایا ہے جس کو تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے 10 منٹ سے کم وقت میں بنایا جاسکتا ہے۔امریکا ریاست میساچوسیٹس میں قائم ہارورڈ یونیورسٹی کے انجینئروں سمیت ایک ٹیم نے ’فوکسڈ روٹری جیٹ اسپننگ‘ نامی طریقے کا استعمال کرتے ہوئے دل کے والو بنائے جنہیں دو دنبوں میں امپلانٹ کیا گیا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں