لیہ : این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمد کو ایس ایچ اوکوقتل کی دھمکیاں دینے کا الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق این اے 188 سے آزادامیدواراشفاق احمدکیخلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ ان پرعلاقے کے ایس ایچ اوکوقتل کی دھمکیاں دینے کا الزام ہے