افغانستان میں قتل کئے جانیوالے مغوی ایس پی طاہر داوڑ مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پشاور: اسلام آباد کے سیکٹر 10 سے اغواکے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے سپرنٹنڈٹ طاہر خان داوڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ پشاور کے علاقے حیات آباد کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کی گئی نماز جنازہ سے قبل پولیس […]