لاہور کے اسپتال میں لڑکی کی لاش چھوڑ کر جانے والا ملزم گرفتار
فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے والے اب خود پھنس چکے ہیں، وزیراعظم
50 کروڑروپے ہرجانے کا دعویٰ ؛ علی ظفرکوجواب جمع کرانے کے لیے مہلت مل گئی
انڈونیشیا نے ایران کا بحری جہاز تحویل میں لیکر عملے کو گرفتار کرلیا
امریکا علاقائی سطح پرافغان امن عمل کی حمایت کا خواہاں
بھارت میں بارود سے بھرے ٹرک میں خوفناک دھماکا، 8 ہلاک
کوروناوبا؛ مزید 43 افراد جاں بحق؛ مجموعی اموات 11 ہزار سے زائد
منی لانڈرنگ کیس؛ حمزہ شہبازنے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی
افغان صوبے نیمروز میں طالبان کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور مریم نواز کی بہت ساری جائیدادیں نکل آئیں گی۔