39

گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ماہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اداکارہ نے بیٹے کی تصویر اور نام مداحوں سے شیئر کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں