34

پولیس تھانہ قبولا علاقہ سے منشیات فروش کے خاتمہ سرگرم ایک اور منشیات فروش پکڑا گیا

قبولہ( اصغر جاوید انصاری)  پولیس تھانہ قبولا علاقہ سے منشیات فروش کے خاتمہ سرگرم ایک اور منشیات فروش پکڑا گیا قبولا تھا نہ اے ایس آئی رانا نثار احمد نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کھادر نہر پر ریسٹ ہاوس کے قریب سے بد نام منشیات فروش بابر عرف بابری والد محمد اکرم سکنہ ماچھی سنگ سے گرفتار کرکے اس سے 550 گرام چرس برامد کرلی قبولہ ملزم نہر پر چل پھر کر کے چرس فروخت کر رہا تھا مقدمہ درج قبولا ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایات پر علاقہ سے آخری منشیات فروش کی گرفتاری تک منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری رہے ایس ایچ او تھانہ قبولہ عابد خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں