118

گائے کا ایک منٹ میں 10 کرتب دکھانے کا عالمی ریکارڈ

نیبراسکا: تربیت یافتہ بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا کوئی غیر معمولی بات نہیں رہی۔ تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور کیا ہو اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ قائم کرلے!۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکہ کے شہر نیبراسکا سے تعلق رکھنے والی میگن ریمن کی ملکیت میں چار سالہ ’گھوسٹ‘ نامی گائے نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کرتب دکھانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں