63

قبولا ۔برکت چوک پر پیش آنے والے حاد ثہ میں زخمی ہونے والی خاتون دم توڑگی

عارف والا ( جاوید انصاری ) عارفوالہ ‌‌‌۔آج ‌صبح ۔ قبولا ۔برکت چوک پر پیش آنے والے حاد ثہ میں زخمی ہونے والی خاتون حمیدا‍ ۔۔۔۔بی بی زخمیوں کو تاب نہ لا تے ہوے،،ٹی ایچ کیو  ہسپتال عارفوالا میں دم توڑ گئ حمیدں زوجہ محمد اشرف،، چک نمبر 134.جی ڈی ،اوکاڑہ کی رہائشی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں