40

ڈی پی او پاکپتن کی ہدایات پر تھانہ قبولہ پولیس منشیات فروشو‍ں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

عارفوالا( اصغر جاوید انصاری) ڈی پی او پاکپتن کی ہدایات پر تھانہ قبولہ پولیس منشیات فروشو‍ں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش سے چالو بھٹی شراب برآمد کر کے مقد مہ در ج کر لیا عارفوالا ۔۔۔ ایس ایچ او تھانہ قبولہ شاہد بھٹہ نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی پی او پاکپتن صاحبزادا بلال عمر کے حکم اور ایس ڈی پی او عارفوالا چوہدری فیاض احمد پنسوتا کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے پولیس تھانہ قبولا نےمخبر کی اطلاع پر رقبہ بلاڑی قصوریہ میں چھاپہ مار کر ملزم عبد الستار ولد خان محمد میرو کا جوئیہ سکنہ موضع ککو بودلہ سےچالو بھٹی شراب پکڑ لی پولیس تھانہ قبولہ نے ملزم کو گرفتار کر کے مقد مہ درج کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں