12

ہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا

لاہور : ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا ،جس میں مختلف شعبوں کو ریلیف دیا جائے گا، حکومت ہیلتھ انفراسٹر اکچر پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گی جبکہ کورونا وائرس سےنمٹنےکیلئےبھی بجٹ مختص کرنے کی تجویزہے،اپوزیشن کی جانب سے عوام اور صوبے کی بہتری کیلئے کسی طرح کی مثبت تجاویز آنےکی توقع نہیں،شریفوں اور زرداریوں نےاپنےحواریوں کےساتھ مل کرقومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ نوچا ہے اور آج مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں