10

بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا ہےسراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا ہے۔لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قاضی حسین احمدکی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید تھی پنجاب حکومت کچھ بہتر بجٹ پیش کرے گی لیکن پنجاب حکومت نے بھی الفاظ کے ہیر پھیر سے کام لیا۔سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ کیا لیکن مسائل پر بات نہیں کی، دیاتندار سیاسی قیادت ہی ملکی مسائل کا واحد حل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں