9

کراچی شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کو قتل کردیا گیا۔

کراچی :  شہر قائد میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کو قتل کردیا گیا۔ اورنگی ٹاون کے علاقے بلوچ گوٹھ میں زاہد اور ناہید کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کو لڑکی کے چچا محبت خان نے غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔محبت خان نے صبح کے وقت فائرنگ کرکے زاہد کو قتل کیا جبکہ ناہید شدید زخمی ہوگئی تھی جو رات گئے ہسپتال میں دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں