8

افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

پشاور: افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کواپنے گھروں کیلئے روانہ کردیاگیا ۔ افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروںکواپنے گھروں کیلئے روانہ کردیاگیا ۔سرکاری ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ پاکستان سے 4907افغانی بھی طور خم سرحد کے راستے اپنے ملک واپس چلے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں