25

شاه نورانی ویراب دریجی علاقه جانوں هوٹل کے مقام زائرین کی گاڑی کو حادثه

حب ( رپورٹ یاسین بلیدی /شاه نورانی ویراب دریجی علاقه جانوں هوٹل کے مقام پر شاه نورانی سے واپسی پر آنے والے زائرین کی گاڑی کو حادثه .
حادثه میں 2افراد جان بحق اور 15 زخمی هوگئے ایدهی رضاروں اورلیویز فورس حان بق اور زخمیوں کو ریسکو کرتے هوئےجام غلام قادرسول هسپتال پهنچایا جهاں ابتدائی طبی امداد اور ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حواله کرتےهوئےزخمیوں کو مذید علاج معالجه کیلے کراچی منتقل کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں