10

پنجاب میں کرپشن ختم نہ ہونے پر وزیر اعظم کا اظہارِ برہمی

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے دورہ پنجاب کے دوران نچلی سطح پر کرپشن ختم نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے تاہم عوامی بہبود کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے  کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے اقدامات کو سراہا۔وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے ایوان وزیراعلی میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے  ملاقات کی جس میں صوبائی امورپر گفتگو ہوئی۔وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں آٹا گندم کی صورتحال اور انسداد کورونا اقدامات سے آگاہ کیا جبک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں