8

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔سردار محمد اسلم ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے گزشتہ چند دنوں سے سردار اسلم کو وینٹیلٹر پر رکھا گیا تھا۔سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے کہوٹہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں