5

دیکھیں اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سیدہ ندا کاظمی کی دبنگ کاروائی۔۔۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر نشہ آور اشیا بیچنے والے اور نشے کی لت میں مبتلا درجنوں لوگوں کو کچرہ کنڈیوں اور نالوں سے پکڑ کر انسانیت بچاؤ مراکز کے حوالے کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں