14

شاہد مجید پی پی کو جاپان کا صدر بنا دیا گیا ھے

ٹوکیو: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جاپان، سویڈن اور ڈنمارک کی تنظیموں کا اعلان کردیا ہے۔جاپان سے پیپلزپارٹی کے دیرینہ رہنما شاہد مجید ایڈووکیٹ کو پیپلزپارٹی جاپان کا صدر نامزد کیا ھے ان کے صدر بننے پر پاکستان، امریکہ، مڈل ایسٹ، یورپ فرانس جرمنی لاطینی امریکہ کے ملک چکی اور برطانیہ میں پیپلزپارٹی کے کارکنان اور تنظیموں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔اور شاہد مجید کو دنیا بھر سے تہنیتی پیغامات موصول ھوے اس موقع پر پیپلزپارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی کی اوورسیز آرگنائیزنگ کمیٹی کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں قیادت کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں