14

موٹروے پر عورت کے ساتھ بچوں کے سامنے زیادتی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتی ہوں زرتاشیہ کرن

خانیوال: خواتین کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی۔ خانیوال ڈسڑکٹ وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی وومن ونگ زرتاشیہ کرن موٹروے پر عورت کے ساتھ بچوں کے سامنے زیادتی کے واقعہ کی پرزور مذمت کی اور کہا کہ ہم زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے ساتھ ہیں۔اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔خواتین کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط منصوبہ بندی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں